جب کوئی آپ کو آپ کی غلطی/برائی بتائے تو ناراض مت ہوا کریں، بلکہ مسکراہٹ کہ ساتھ شکریہ ادا کیا کریں، کہ اس نے آپ کو آئینہ دیکھا کر آپ کی خیرخواہی کی اور اصلاح کا موقع دیا٬ نہ کہ دوسروں کی طرح آپ کو، آپ کے حال پر چھوڑ دیا..!
اگرچہ یہ بہت ہمت اور ظرف کا کام ہے٬ کہ عیب بتانے والے کا مشکور ہوا جائے، مگر ہمارے لئے خیر اسی سے ہے..!

0 Comments